Friday, 26 April 2024, 03:47:22 pm
جگرکاعالمی دن
April 19, 2021

جگرکاعالمی دن پیر کے روز منایا گیا۔ جس کامقصد جگرکی بیماریوں سے متعلق آگہی پیدا کرناہے۔

ہیپاٹائٹس اے ،بی ،سی ،شراب اورمنشیات جگر کی بیماریوں کاباعث بنتی ہیں۔آلودہ خوراک، آلودہ پانی اورمنشیات کے استعمال سے ہیپاٹائٹس کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ، اگران کابروقت علاج نہ کرایاجائے تو یہ جگر کے سکڑنے اورجگرکے سرطان کاباعث بن جاتی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.