Saturday, 20 April 2024, 09:24:09 am
وزیراعظم نے پی ایس ایل 8 کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین پی سی بی، وزرائے اعلیٰ کو سراہا
March 19, 2023

وزیراعظم شہبازشریف نے آٹھویں پاکستان سپرلیگ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین' سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلی ' صوبائی انتظامیہ اور پولیس کی تعریف کی ہے ۔

انہوں نے آج (اتوار) ایک ٹویٹ میں کہاکہ شائقین نے اپنے جوش وجذبے سے ٹورنامنٹ میں جان ڈالی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.