Friday, 18 October 2024, 03:27:29 pm
 
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈکو شکست دیدی،سیریز1-1سے برابر
October 18, 2024

آج ملتان میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رنز سے ہرا دیا۔

سکور یہ رہا

پاکستان تین سو چھیاسٹھ رنز اور دوسو اکیس رنز

انگلینڈ دوسو اکانوے رنز اور ایک سو چوالیس رنز

تین میچوں کی سیریز اب ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔