Friday, 18 October 2024, 11:22:27 am
 
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو54رنز سے ہرا دیا
October 14, 2024

دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو54 رنز سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 110رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم56 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔