Friday, 18 October 2024, 11:26:00 am
 
ملتان ٹیسٹ ساجد خان کی تباہ کن بائولنگ انگلینڈ مشکلات کاشکار
October 16, 2024

ج ملتان میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں کھیل ختم ہونے تک 6وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔

پاکستانی کی جانب سے ساجد خان نے شاندار بائولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 366 رنز بنائے

انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔