پاک فوج نے شمالی وزیر ستان میں ایک فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
وزیر ستان سپورٹس فیسٹیول کے تحت ٹورنامنٹ اس ماہ کی یکم تاریخ سے شروع ہوا اور اس میں چوبیس ٹیموں نے شرکت کی۔
مقامی رہنمائوں خصوصاً نوجوانوں نے پاک فوج کی طرف سے فیسٹیول کے انعقاد کو سراہا۔