بہاولنگر میں آئینی ترامیم کے حق میں ریلی نکالی گئی۔
شرکا نے منصفانہ نظام انصاف اور آئینی ترامیم کو غریب عوام کا حق قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور سلامتی ایک منصفانہ عدالتی نظام سے جڑی ہوئی ہے اور ملک میں آئینی ترامیم کی ضرورت ہے۔
شرکا نے آئینی ترمیم کے حق میں نعرے لگائے۔