Friday, 26 April 2024, 08:07:41 am
ایم ایم عالم کی پانچویں برسی
March 18, 2018

1965 کی جنگ کے ہیرو محمد محمود عالم کی   پانچویں برسی  اتوار کے روز منائی گئی۔

 ایم ایم عالم کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پانچ بھارتی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے باعث ان کی جرأت اور بہادری پر یاد کیا جاتا ہے انہوں نے آخری چار طیارے 30 سیکنڈ کے اندر تباہ کئے تھے۔

 مجموعی طور پر انہوں نے اپنے ایف 86 Sabre کے ذریعے کئے گئے فضائی حملے میں نو بھارتی لڑاکا طیارے تباہ کئے اور دو کو نقصان پہنچایا۔

 محمد محمود عالم کا انتقال 18 مارچ 2013 کو 77 برس کی عمر میں کراچی میں ہوا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.