Friday, 26 April 2024, 09:39:26 pm
بلند فشارخون سے بچاؤ کاعالمی دن
May 17, 2018

  بلندفشارخون سے بچاؤ کاعالمی دن جمعرات کو منایا گیا۔

دن کے منانے کامقصدعوام میں ہائی بلڈپریشر کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور دنیابھر کے لوگوں کی اس خاموش قاتل پرقابو پانے کیلئے حوصلہ افزائی کرناہے۔اس سال دن کاموضوع ہے''دنیابھرمیں بلندفشارخون کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے مقصد کے ساتھ اپنے نمبرجانیئے''

Error
Whoops, looks like something went wrong.