Friday, 26 April 2024, 06:32:30 am
امن مشن میں شامل پاکستانی اہلکاروں کاکانگومیں عوام کوپانی کی فراہمی کےنئےنظام کاقیام
January 16, 2019

کانگو میں تعینات امن مشن میں شامل پاکستانی اہلکاروں نے صوبہ  کسائے  کے گاؤں کماکوکے عوام کو پانی کی فراہمی کا نیا نظام قائم کیا ہے۔

 افتتاحی تقریب کے دوران گاؤں کے کمیونٹی سربراہ نے پاکستانی امن اہلکاروں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے گاؤں کے رہائشیوں کو اپنے خاندانوں کی ضرورتیں پورا کرنے کے حوالے سے پانی کے حصول میں سہولت ملے گی۔

 اس سے پہلے مقامی لوگوں کوپانی کے لئے دن میں متعدد متعدد بار 700 میٹر کی گہرائی میں جانا پڑتا تھا جس کا راستہ انتہائی پرخطر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.