Friday, 26 April 2024, 12:30:18 pm
اے پی ایس پشاو رمیں دہشت گردی کے حملے کو کل چار سال مکمل ہورہے ہیں
December 16, 2018

آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کے حملے کو کل چار سال مکمل ہورہے ہیں ۔ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے نے بتایاکہ سکول کے شہید طلبا اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آرمی پبلک سکول پشاور میں کل خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا ہے۔اسی طرح ملک کے دوسرے حصوں میں بھی تقاریب منعقد ہوںگی۔چار سال پہلے اس دن آرمی پبلک سکول پرچھ دہشت گردوں نے حملہ کیا اور سکول کے 147 بچوں اور اساتذہ کو بے رحمی سے شہید کیا تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.