Wednesday, 18 September 2024, 10:58:09 pm
 
سیاحت کے فروغ کیلئے شام میں پہلے پاکستان ٹورازم سیمینار کا اہتمام
September 15, 2024

سیاحت کے فروغ کیلئے شام میں پہلے پاکستان ٹورازم سیمینار کا اہتمام کیاگیا۔

 

سیمینار کے شرکاء کو پاکستان کے تمام سیاحتی مقامات اور کھانوں کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئیں۔

شرکاء نے پاکستان کی سیاحت کے حوالے سے خصوصی دلچسپی کااظہار کیا ۔

پاکستانTOUR آپریٹرز نے شام کے سیاحتی مقامات کو سراہا ۔