Wednesday, 18 September 2024, 10:56:39 pm
 
بھارتی سیکورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر باڑ لگانے پر اربوں ڈالر خرچ کر ڈالے
September 15, 2024

بھارتی سیکورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر باڑ لگانے پر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔

  تاہم بھارتی سکیورٹی فورسز اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام تراشی کرتی رہتی ہیں اور بھارتی میڈیا بھی بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور بھارتی فوج کی جانب سے دی گئی مضحکہ خیز کہانیاں پھیلاتا ہے۔

جموں و کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پایا جاتا ہے جہاں لوگ بھارتی ریاستی مظالم کے خلاف ہتھیار اٹھا رہے ہیں۔