Friday, 26 April 2024, 04:10:02 pm
نوجوانوں میں ہنرمندی کاعالمی دن
July 15, 2019

نوجوانوں میں ہنرمندی کاآج (پیر) عالمی دن منایاگیا۔جس کامقصد نوجوانوں میں ہنرمندی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

یہ دن اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہرسال منایاجاتاہے اوراس سال اس دن کاموضوع ہے ''زندگی اور روزگارکے لئے ہنرمندی کافروغ''یونیسکو اوراقوام متحدہ کے دوسرے اداروں نے اس دن کے حوالے سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.