پاکستان کی فلمی صنعت کے معروف موسیقار امجد بوبی کی تیرہویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔
انہیں موسیقی کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں 1983 اور 1997 میں نگار ایوارڈ اور انیس سو ننانوے میں بولان ایوارڈ دیاگیا۔