پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصد ذیابیطس کے اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔