Friday, 26 April 2024, 10:56:04 pm
پاک فوج نے برطانیہ میں ہونیوالا پیس سٹکنگ مقابلہ جیت لیا
October 14, 2020

پاک فوج نے برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی Sandhurst میں ہونے والا عالمی فوجی پریڈ کا مقابلہ Pace Sticking Competition جیت لیا ہے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے ایک ٹویٹ کے مطابق پاکستان نے مسلسل تیسرے سال یہ مقابلہ جیتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.