Wednesday, 08 May 2024, 07:25:08 pm
خون کا عطیہ دینے کا عالمی دن
June 14, 2019

  خون کا عطیہ دینے کا عالمی دن جمعہ کے روز منایا گیا۔ جس کا مقصد خون کے تحفظ کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور عطیات دینے والوں کی جانب سے یہ قیمتی تحفہ دینے پر ان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے ''خون کے عطیات اور اس کی محفوظ منتقلی یقینی بنانا ''ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.