Friday, 26 April 2024, 10:43:53 pm
خون کاعطیہ دینے کا عالمی دن
June 14, 2018

خون کاعطیہ دینے کا عالمی دن  جمعرات کے روز منایا گیا جس کا مقصد عوام میں خون کاعطیہ دینے سے متعلق آگاہی پیدا کرناہے۔

 اس سال اس دن کا موضوع ہے ‘‘ خون کا عطیہ دینے کی مہم،یکجہتی کا ایک قدم’’

 یہ دن منانے کا مقصد خون عطیہ کرنے والوں کی طرف سے زندگی بچانے کےلئے خون کا تحفہ دینے پر ان کا شکریہ ادا کرنا اور خون عطیہ کرنے والوں اورمریضوں کےدرمیان روابط کو اجاگر کرنا ہے۔

 ڈاکٹروں کے مطابق ایک نوجوان مرد ہر تین ماہ بعد اورایک جوان خاتون سال میں تین بار خون کا عطیہ دے سکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.