فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس ماہ کی تئیس تاریخ کو یوم پاکستان کے لئے ایک ویڈیو کا پروموجاری کیاہے۔ پرومونغمے کاسلوگن''پاکستان زندہ باد'' ہے۔