Saturday, 27 April 2024, 09:10:29 am
پاک فضائیہ نے یوم آزادی کے موقع پرنیاملی نغمہ جاری کردیا
August 13, 2019

پاک فضائیہ نے یوم آزادی کے موقع پرنیا ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

 نغمہ آزادی، میں پاکستانی قوم کے اس عزم کو خراج تحسین پیش کیا گیا جس کا مظاہرہ اس نے آزادی سے لے کر ابتک تمام مشکل حالات میں کیا اور ایک ترقی پسند قوم کے طورپر ابھری۔

 یہ ملی نغمہ معروف موسیقار ساحر علی بگا نے ترتیب دیا اور گایا ہے۔

 نغمے میں وطن کی خود مختاری کے تحفظ کےلئے مسلح افواج کی بے لوث خدمات کی عکاسی کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.