Saturday, 27 April 2024, 06:09:01 am
نازیہ حسن کی اٹھارہویں برسی
August 13, 2018

 پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج اٹھارہویں برسی منائی جارہی ہے۔

 وہ تین اپریل 1965 کو پیدا ہوئیں اور پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام سنگ سنگ کے ذریعے شہرت پائی۔

 ستر اور اسّی کی دہائیوں میں ان کا پاکستان کی معروف شخصیات میں شمار کیا جارہا تھا۔

 وہ پھیپھڑوں کے سرطان کے باعث پینتیس سال کی عمر میں تیرہ اگست 2000 انتقال کر گئی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.