Friday, 26 April 2024, 09:46:55 am
نوجوانوں کاعالمی دن
August 12, 2018

نوجوانوں کو در پیش مسائل اورچیلنجوں کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کےلئے اتوار کو عالمی یوم نوجوانان منایا گیا۔

 اس سال اسے نوجوانوں کےلئے پائیدار مواقع کا عنوان دیاگیا ہے۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی امیدیں نوجوانوں سے وابستہ ہیں، انہوں نے کہا کہ امن، اقتصادی قوت، رواداری اور سماجی انصاف نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر منحصر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.