Saturday, 19 April 2025, 12:32:59 pm
 
بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیریوں نوجوانوں کوشہید کردیا
April 12, 2025

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اِن نوجوانوں کو کشتواڑ کے جنگلات کے علاقے CHATTRU میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔