Friday, 26 April 2024, 12:00:14 pm
تین روزہ جوڈیشل کانفرنس 27اپریل کوشروع ہوگی
April 12, 2018

 قانون اور انصاف سے متعلق مختلف موضوعات پر جوڈیشل کانفرنس اس ماہ کی 27 تاریخ کو شروع ہوگی جو تین روز جاری رہے گی۔

 کانفرنس کے موضوعات میں سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے علاقائی، قانونی اور معاشی انضمام، چین پاکستان اقتصادی راہداری، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری، سرمایہ کاری اور تجارتی تنازعات کے حل کے طریقہ کار، پر تشدد انتہا پسندی سے نمٹنے کے تاخیری قانونی اور تحقیقی پہلوؤں کے بارے میں حکمت عملی شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.