Thursday, 26 December 2024, 03:25:59 pm
 
پاکستان جنوبی آفریقہ ٹی ٹونٹی سریز،دوسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
December 11, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ جمعہ کو سنچورین  میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔