پاکستان آرمی کی خواتین ٹیم نے کراچی میں ہونے والی پہلی ویمن ایمپاور نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
آرمی کی ٹیم نے فائنل میں کراچی کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
چیمپئن شپ میں پاکستان کے تمام صوبوں سے والی بال کلبوں اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں نے حصہ لیا۔