بلوچستان میں "ڈی ایف اے انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ" گوادر میں منعقد ہوا۔
ٹورنامنٹ میں چودہ مختلف ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ گزشتہ ماہ کی ستائیس تاریخ سے رواں ماہ کی بیس تاریخ تک جاری رہا۔
فائنل میچ ایم فائیو فٹبال اکیڈمی اور کپتان سلمان یونائیٹڈ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا۔
ٹورنامنٹ کا انعقاد سول انتظامیہ، پاکستان آرمی اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا۔