Friday, 27 December 2024, 04:19:34 am
 
بتیسویں قومی ہینڈبال چیمپئن شپ کا بہاولپور میں آغاز
December 23, 2024

بتیسویں قومی ہینڈبال چیمپئن شپ کا بہاولپور میں آغاز ہوگیا ہے۔

پاک فوج اور پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے تعاون سے افتتاحی تقریب بہاولپور DRING سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان بھر سے دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔چیمپئن شپ کے دوران تقریباًپانچ سو کھلاڑی اپنی کارکردگی دکھائیں گے۔