Saturday, 27 April 2024, 04:23:51 am
مودی اوربی جے پی کی حکومت میں مسلمانوں پرحملوں کےواقعات میں خطرناک حدتک اضافہ ہواہے:نیو یارک ٹائمز
December 11, 2017

امریکہ کے ممتاز روزنامے نیو یارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندرمودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

اخبار نے اپنے اداریے میں لکھا کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند مضبوط ہوئے ہیں اور انہوں نے مسلمانوں سے اس قدر تعصب روا رکھا ہوا ہے کہ تاریخی تاج محل کی بھی مخالفت کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.