Saturday, 21 December 2024, 07:44:01 pm
 
لبنانی وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے فوری جنگ کی قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ
October 11, 2024

لبنان کے وزیراعظم Najib Mikati نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لئے ایک قرارداد منظور کرے۔

انہوں نے ٹیلی وژن پر خطاب میں اسرائیل کے ساتھ سرحد پر فوج تعینات کرنے کے اپنی حکومت کے عزم پر زور دیا جو دشمنی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ ہے۔