Saturday, 21 December 2024, 08:49:11 pm
 
غزہ : اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم سے کم اڑتیس فلسطینی شہید ،دوسوزخمی
December 19, 2024

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم سے کم اڑتیس فلسطینی شہید اورتقریباً دوسوزخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بارپھرKamal Adwan ہسپتال کو نشانہ بنایاجبکہ وسطی اورجنوبی غزہ میں خیموں پر بھی فائرنگ کی جس سے متعدد افراد شہید ہوگئے۔