Saturday, 21 December 2024, 08:42:10 pm
 
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں مزید 20فلسطینی شہید ،30سے زائد زخمی
December 20, 2024

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 20فلسطینی شہید اور30سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں پینتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔