Saturday, 21 December 2024, 08:54:49 pm
 
بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ کے ایک کشتی سے ٹکرانے سے تیرہ افراد جاں بحق
December 19, 2024

بھارت کے شہر ممبئی کے ساحل پر بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ کے ایک کشتی سے ٹکرانے سے تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ حادثہ بھارتی بحریہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ روش کے باعث پیش آیا۔