Sunday, 22 December 2024, 11:04:02 am
 
سمندری طوفان ملٹن کی پیشگوئی،فلوریڈا سے لاکھوں افراد نقل مکانی کرگئے
October 10, 2024

امریکہ میں طاقتور سمندری طوفان ملٹن کی پیشگوئی کے باعث فلوریڈا سے لاکھوں افراد نقل مکانی کرگئے ہیں۔

 

امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمندری طوفان اس صدی کے دوران فلوریڈا سے ٹکرانے والا تباہ کن سیلاب ہوسکتا ہے۔