مائوں کا عالمی دن آج(اتوار) منایا گیا۔
یہ دن منانے کا مقصد ممتا کی اہمیت اجاگر کرنا اور ہماری زندگیوں میں انکے کردار کو خراج تحسین پیش کرنا ہے کیونکہ مائیں اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہیں۔