پاکستان کے محمد ریان زمان نے کوالالمپور میں نوسال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں 16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2024 جیت لی ہے۔
انہوں نے فائنل میں ملائیشیا کے سائی نیدیش کو گیارہ ،سات، گیارہ ،پانچ اور گیارہ، سات سے شکست دی۔