بنگلہ دیش نے دوبئی میں بھارت کوفائنل میں انسٹھ رنز سے شکست دیکرانیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انچاس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک سو اٹھانوے رنز بنائے ۔
جواب میں بھارت کی پوری ٹیم پینتیس اعشاریہ دو اوورز میں ایک سوانتالیس رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔