Saturday, 14 December 2024, 06:53:20 pm
 
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جاری
November 09, 2024

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ پرتھ میں جاری ہے۔تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔