انسدادبدعنوانی کا عالمی دن کل منایا جائےگاجس کا مقصد معاشرے میں اس برائی کے تباہ کن اثرات کو اجاگر کر ناہے ۔اس سال دن کا موضوع ہے ''بد عنوانی کے خلاف متحد ہو جائیں ''اور اس برائی کے خلاف لوگوں کے رویے میں تبدیلی لانے کیلئے کئی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔