Friday, 26 April 2024, 02:22:09 am
جون ایلیا کی سولہویں برسی
November 08, 2018

ممتاز شاعر جون ایلیا کی  سولہویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

 وہ 1931 میں اتر پردیش کے علاقے Amroha میں پیدا ہوئے انہوں نے 1957 میں پاکستان ہجرت کی اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔

 جون ایلیا کا منفرد انداز قارئین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور اردو رزبان کے لئے ان کی عظیم خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

 ان کے معروف شعری مجموعوں میں شاید، یعنی، گمان ،لیکن، راموز اور گویا شامل ہیں۔

جون ایلیا کو ان کی ادبی خدمات پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

 وہ طویل علالت کے باعث آٹھ نومبر 2002 کو انتقال کر گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.