محصور غزہ پر گزشتہ 24گھنٹے کے دوران اسرائیل کے جاری حملوں میں کم از کم اٹھانوے فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔