Friday, 26 April 2024, 05:58:14 am
یوم بحریہ کے حوالے سے پاک بحریہ نے خصوصی دستاویزی فلم ''سرخرو''جاری کردی
September 08, 2020

یوم بحریہ کے حوالے سے پاک بحریہ نے خصوصی دستاویزی فلم ''سرخرو''جاری کی ہے۔

یہ دستاویزی فلم بھارتی آبدوزکو پاکستانی پانیوں میں گھسنے سے روکنے کے حوالے سے پاک بحریہ کی کامیاب  کارروائی پرمبنی ہے۔گزشتہ سال چارمارچ کوپاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو حصار میں لیکردشمن کے مذموم عزائم کوناکام بنادیا۔

یہ دستاویزی فلم پاک بحریہ کی جانب سے فرائض کوکامیابی سے انجام دینے والے اپنے بہادر ہیروز کوخراج تحسین پیش کرنے کاایک حصہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.