Saturday, 27 April 2024, 02:05:43 am
جنید جمشید کی تیسری برسی
December 07, 2019

ممتاز نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی آج (ہفتہ) تیسری برسی منائی گئی ۔

جنید جمشید اوران کی دوسری اہلیہ سات دسمبر 2016 ء کو اس وقت جاں بحق ہوگئے تھے جب پی آئی اے کی پرواز 661 حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی یہ پرواز چترال سے اسلام آباد آرہی تھی۔جنید جمشید نے 2004 میں موسیقی اور انجینئرنگ کو باضابطہ طورپر ترک کرکے اپنی زندگی اسلام کیلئے وقف کردی تھی۔2007 میں حکومت پاکستان نے انھیں تمغہ امتیاز عطا کیا ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.