محصور غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں نو بچوں سمیت سترہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔