پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے آج لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور ترقیاتی منصوبوں سمیت صوبے کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔