Thursday, 28 March 2024, 08:49:27 pm
وزیراعظم آج منگلاڈیم کے یونٹس کی مرمت کے منصوبے کاافتتاح کریں گے
December 05, 2022

وزیراعظم شہبازشریف آج منگلاڈیم کے پانچ اورچھ نمبریونٹوں کی مرمت کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم بعدازاں ڈیم کے فعال یونٹوں کادورہ کریںگے جہاں انہیں ا س منصوبے کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.