Friday, 19 April 2024, 08:34:35 pm
حکومت ریلوے کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے:سعدرفیق
December 05, 2022

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت پاکستان ریلوے کی کارکردگی بہتر کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت ملک میں معاشی استحکام کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کے فیصلوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.