پاکستان کے سابق وزیراعظم اورپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 91 واں یوم پیدائش ہفتہ کے روز منایا گیا ۔
اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں کی گیئں ۔