Saturday, 11 May 2024, 08:16:55 am
ذوالفقار علی بھٹو کا90واں یومِ پیدائش
January 05, 2018

سابق وزیراعظم اورپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کا ا 90واں یوم پیدائش بدھ کو منایا گیا۔

گڑھی خدابخش میں اُنکی  قبرپرقرآن خوانی اور خصوصی دعائوں کے علاوہ ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں تقاریب کا بھی اہتمام کیاگیاہے جن میں ذوالفقارعلی بھٹو کی زندگی کے مختلف پہلوئوں اور سیاسی بصیرت کو اُجاگر کیاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.